لائف ممبرشپ آفر کیلئے قطعی آخری توسیع 25 جنوری 2025 تک۔
جبکہ ہائیکورٹ سالانہ ڈیوز کیلئے31 جنوری 2025 قطعی آخری تاریخ۔
ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی کی لائف ممبرشپ 12000 روپے کی بجائے صرف 7000 روپے میں حاصل کرنے کا سنہری موقع۔
خواہشمند ممبران حبیب بینک راولپنڈی کے اکاؤنٹ نمبر 01967992018703
بعنوان ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں صرف 7000 روپے مورخہ 25 جنوری 2025 تک جمع کرواکر رسید ہمراہ لائف ممبر شپ فارم ایڈمن آفس میں جمع کروا کر لائف ممبر شپ حاصل کر سکتے ہیں۔
جبکہ ریگولر ممبر کیلئے سالانہ ڈیوز 31 جنوری 2025 تک ادا کرکے اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کروا سکتے ہیں۔
نوٹ۔
نئی ممبر شپ حاصل کرنے کیلئے عمر 35 سال تک ممبرشپ فیس-3000 جبکہ اس سے زیادہ عمر کیلئے 10000 روپے ممبر شپ فیس ہے ممبرشپ حاصل کرنے کے بعد ہی لائف ممبرشپ حاصل کی جاسکتی ہے، اور جن وکلاء صاحبان کے پہلے بقایا جات ہیں، وہ لائف ممبرشپ فیس کے ساتھ اپنے بقایا جات بھی جمع کروائیں
بارایسوسی ایشن ٹیکسلا کے معزز ممبران کی سہولت کے لیے لائف ممبرشپ فارم علی شان فوٹو سٹیٹ شاپ پر دستیاب ہیں۔
یاسر عرفان گجر ایڈووکیٹ
ممبر ایگزیکٹو اینڈ میڈیا کوآرڈینیٹر
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی